کمشنر آف پولیس مہیندر ریڈی نے آج کہا کہ شہر حیدرآباد میں سکیورٹی نظام کو مزید مضبوط کرنے کے غرض سے ایک لاکھ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے
جائینگے-انہوں نے آج پنجہ گٹہ علاقہ میں 36 سی سی ٹی وی کیمرے کی تنصیب کے پروگرام کا افتتاح کیا- اس موقع پر کہا کہ اس وقت شہر میں 15 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں اس کی تعداد کو ایک لاکھ تک کی جاییگی